پاکستان Ú©ÛŒ ایک اور ڈراؤنی فلم â€™â€™Ú©ØªØ§Ú©Ø´Ø§â€˜â€˜Ú©Ø § آفیشل ٹیزر ریلیز
1425830 57032416 - پاکستان Ú©ÛŒ ایک اور ڈراؤنی فلم â€™â€™Ú©ØªØ§Ú©Ø´Ø§â€˜â€˜Ú©Ø § آفیشل ٹیزر ریلیز

پاکستانی فلم ’’کتاکشا‘‘ ڈراؤنی کہانی پر مبنی ہے جس کا آفیشل ٹیزر سامنے آگیا ہے

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستانی فلم ’’کتاکشا‘‘ ڈراؤنی کہانی پر مبنی ہے جس کا آفیشل ٹیزر سامنے آگیا ہے ۔رواں سال Ú©Û’ آغازمیں اس فلم Ú©ÛŒ پہلی جھلک سامنے لانے کیلئے مداØ+ÙˆÚº کیساتھ ایک ویڈیو شیئر Ú©ÛŒ گئی تھی، جس میں دکھایا گیا کہ چند نوجوان ایک گاڑی میں بیٹھ رہے ہیں جہاں سے ان Ú©Û’ سفر کا آغاز ہوگاجبکہ اب اس نئے ٹیزر میں دکھایا گیا کہ یہ نوجوان ایک سفر پر نکلتے ہیں، جس Ú©Û’ بعد یہ کسی انجان جگہ پہنچ جاتے ہیں اور وہاں ان Ú©Û’ ساتھ عجیب واقعات ہونا شروع ہوجاتے ہیں تاہم فلم Ú©Û’ نئے ٹیزر سے بھی کہانی کا اندازہ لگانا مشکل ہے Û”